تحریر: عمران ایوب لاہوری
عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں گی
عطاؒ کہتے ہیں کہ جب ابن ہشام نے عورتوں کو مردوں کے ساتھ طواف کرنے سے منع کیا تو انہوں (یعنی عطا ) نے اس سے کہا کہ تم کس دلیل کی بنا پر عورتوں کو اس سے منع کر رہے ہو؟
وقد طاف نساء النبى صلى الله عليه وسلم مع الرجال
”حالانکہ نبي صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں نے بھی مردوں کے ساتھ ہی طواف کیا۔“
[بخاري: 1617 ، كتاب الحج: باب طواف النساء مع الرجال]