عورتوں کے لیے پرفیوم اور خوشبو کے استعمال کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512

سوال

عورتیں کون سی خوشبو استعمال کر سکتی ہیں؟ پرفیوم استعمال کر سکتی ہیں یا نہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پرفیوم کا استعمال جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں الکحل شامل کی جاتی ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب