ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
ایک عورت نے قسم کھائی کہ عمر بھر نکاح نہیں کروں گی، اب کیا کرے؟
جواب:
نکاح کرنا نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی سنت ہے، بلا عذر شرعی اسے ترک کرنا جائز نہیں، لہذا جس عورت نے نکاح نہ کرنے کی قسم کھائی، اسے چاہیے کہ اپنی قسم کو توڑ دے اور نکاح کرے، نیز کفارہ بھی ادا کر دے۔
❀سیدنا م اٹھائی ہو اور بعد میں معلوم ہو کہ بہتر کام دوسرا ہے، تو قسم توڑ کر دوسرا کام کرنا چاہیے، تو جو قسم ناجائز کام پر اٹھائی گئی ہو، اسے بدلنا نہ صرف درست ہے، بلکہ واجب بھی ہے۔