عمرو بن مرزوق کی ضبط کی کمزوری

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا عمرو بن مرزوق سیء الحفظ ہیں؟

جواب:

عمرو بن مرزوق سیء الحفظ ہیں۔
❀ امام حاکم رحمہ اللہ (405ھ) فرماتے ہیں:
قد رمي بسوء الحفظ.
اسے سیء الحفظ کہا گیا ہے۔
(المدخل إلى معرفة الصحيح من السقيم: 792/2)