مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

علیین اور سجین کی حقیقت: جنت اور دوزخ میں ناموں کا اندراج

فونٹ سائز:
ماخوذ : فتاوی علمیہ جلد 1، کتاب الجنائز، صفحہ 563

علیین اور سجین کیا ہیں؟

سوال

کیا علیین جنت کا ایک مقام اور سجین دوزخ کے ایک مقام کا نام ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

◈ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث میں عليين اور سجين کی کتابوں میں لکھے جانے کا تذکرہ آیا ہے۔
(مسند احمد 4/287،288 ح18533)

◈ اس حدیث کی سند صحیح ہے، جیسا کہ پہلے وضاحت ہو چکی ہے۔

◈ جو شخص عليين میں لکھ دیا جائے، وہ جنت میں ہوگا، اور جس کا نام سجين میں درج ہو، وہ دوزخ میں ہوگا۔
(شہادت، فروری 2004ء)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔