علم نجوم اور جاود کا ربط
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

251۔ کیا علم نجوم کا جاود کے ساتھ کوئی تعلق ہے ؟
جواب :
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
«من اقتبس علما من النجوم، اقتبس شعبة من السحر، زاد ما زاد»
”جس نے نجوم کا کوئی علم حاصل کیا، اس نے جادو کا ایک شعبہ حاصل کیا، جتنا زیادہ کرے گا اتنا زیادہ (جادو حاصل)کرے گا۔“ [صحيح مسند أحمد 1/ 227 سنن أبى داود، رقم الحديث 3905 صحيح الجامع، رقم الحديث 6074]
علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: