علمائے حق سے بغض رکھنے کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

علمائے حق سے بغض رکھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:

علمائے حق سے بغض رکھنا حرام ہے۔ جو علمائے حق سے نفرت کرتا ہے، وہ حق پر قائم نہیں رہ سکتا اور مرنے سے پہلے اس کا دل مر جاتا ہے۔ اس کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں۔ شیطان اسے بآسانی شکار کر سکتا ہے۔
من أبغض عالما من غير سبب ظاهر خيف عليه الكفر
جس نے کسی عالم سے بغیر کسی ظاہری سبب کے بغض رکھا، اس پر کفر کا خوف ہے۔
(فتاوی عالمگیری: 270/2، مجمع الأنهر لشیخی زاده: 695/1، لسان الحكام لابن الشحنة الحلبی الحنفی، ص 415، البحر الرائق لابن نجیم: 134/5)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے