عقیقہ کے جانور کے گوشت اور کھال کا مصرف
تحریر: عمران ایوب لاہوری

عقیقہ کے جانور کے گوشت اور کھال کا مصرف
عقیقہ کے جانور کے گوشت اور کھال کے کسی خاص استعمال کے متعلق احادیث میں کہیں ذکر موجود نہیں اس لیے انہیں بھی اسی طرح استعمال کر لینا چاہیے جیسے قربانی کا گوشت اور کھال استعمال کی جاتی ہے ۔
(دکتور وھبہ زحیلی ) عقیقہ کے (جانوروں کے ) گوشت اور چمڑے کا حکم قربانیوں کی طرح ہی ہے ۔ (یعنی ) ان کا گوشت کھایا جا سکتا ہے اور اس سے صدقہ کیا جا سکتا ہے اور اس سے کوئی چیز فروخت نہیں کی جا سکتی ۔
[الفقه الإسلامي وأدلته: 639/3]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1