مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

عرفہ کا روزہ جمعہ کو رکھنے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

عرفہ کا دن جمعہ کو آیا، تو کیا اس دن روزہ رکھا جائے گا؟

جواب:

وہ روزہ رکھے گا، کیونکہ اگرچہ خاص جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے، مگر وہ جمعہ کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ رہا، بلکہ عرفہ کی وجہ سے روزہ رکھ رہا ہے، لہذا اگر نو ذو الحجہ جمعہ کے دن آجائے، تو روزہ رکھا جائے گا۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔