عدالت میں پہنچنے سے پہلے معافی

تحریر: عمران ایوب لاہوری

عدالت میں پہنچنے سے پہلے معافی
عدالت میں پہنچنے سے پہلے معافی کی صورت میں حد قذف ساقط ہو جائے گی جیسا کہ پیچھے حدیث گزری ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
هلا كان قبل أن تاتيني به
”اسے میرے پاس لانے سے پہلے ایسا کیوں نہ کیا ۔“
[صحيح: صحيح ابو داود: 3693 ، كتاب الحدود: باب فيمن سرق من حرز ، ابو داود: 4394]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے