مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ظہر و عصر کی ۴ رکعت سنت ایک سلام سے یا دو دو کر کے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 216

سوال

۴ رکعت ظہر یا عصر کی سنت نماز ویسے ہی پڑھنی چاہیے جیسے پہلی ۴ رکعت سنت پڑھی جاتی ہے، یا دو دو رکعت کر کے پڑھنی چاہیے؟ یا چار رکعت ایک سلام کے ساتھ؟ سنت طریقہ وضاحت سے بتائیں۔

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

◈ اگر کوئی شخص دو دو رکعت کر کے پڑھے، تو یہ بھی درست ہے۔

◈ اور اگر چار رکعت ایک سلام کے ساتھ ادا کرے، تب بھی درست ہے۔

یعنی دونوں طریقے جائز اور صحیح ہیں، ان میں سے کسی ایک طریقے کو اختیار کرنا درست ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔