ظہر احتیاطی پڑھنے والے امام کے پیچھے جمعہ کی نماز

فونٹ سائز:
فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1، ص 186

سوال

کیا ظہر احتیاطی پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے، خاص طور پر جب اور کہیں جمعہ جماعت نہ ملے؟

الجواب

ایسے امام کے پیچھے جمعہ کی نماز درست ہے۔
(فتاویٰ غزنویہ ص ۴۷)