صفر کے آخری چہار شنبہ کی فضیلت کا حکم
ماخوذ: فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری، جلد نمبر: 1، صفحہ نمبر: 158

کیا صفر کے آخری چہار شنبہ کی کوئی فضیلت احادیث میں آئی ہے؟

سوال

کیا صفر کے آخری چہار شنبہ کی کوئی فضیلت احادیث میں منقول ہے؟ اور کیا رسول اللہ ﷺ نے اس دن کا خاص طور پر روزہ رکھا تھا؟ خصوصیت کے ساتھ اس دن روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

  • نہ کسی صحیح حدیث سے اور نہ کسی ضعیف روایت سے صفر کے آخری چہار شنبہ کی کوئی فضیلت ذرہ برابر بھی ثابت ہے۔
  • اسی طرح رسول اللہ ﷺ نے بھی اپنی پوری زندگی میں اس دن کا خاص طور پر روزہ نہیں رکھا۔
  • لہٰذا اس دن کو مخصوص کر کے روزہ رکھنا اور اسے کوئی خاص اجروثواب کا ذریعہ سمجھنا، یہ سراسر گمراہی اور بدعت ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1