سوال
کیا ایسا کاروبار جس میں صرف نفع ہو، اس میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟
جواب از فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ
اگر کوئی شخص محض نفع میں شرکت کی شرط لگا کر سرمایہ کاری کرتا ہے، تو یہ سود (ربا) کے زمرے میں آتا ہے اور حرام ہے۔
واللہ اعلم
قرآن و سنت کی روشنی میں علمی و تحقیقی مضامین براہ راست اپنے ان باکس میں پائیں
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔