ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 547
سوال
کیا صحاح ستہ کی کتب ہر مسلک کے پاس ایک جیسی ہیں، یعنی حدیث کی مستند کتابوں میں احادیث تبدیل تو نہیں کی گئیں؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کچھ لوگوں نے اپنی ذاتی مفاد کے حصول کی خاطر بعض کتب میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ اہلِ حق نے اپنی تصانیف میں ان تمام تبدیلیوں کی نشاندہی فرما دی ہے تاکہ حق واضح ہو جائے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب