صحابی ہونے کے لیے بلوغت شرط ہے یا نہیں؟ مکمل وضاحت

فونٹ سائز:
ماخوذ: احکام و مسائل، فضائل و خصائل کا بیان، جلد 1، صفحہ 479

سوال

کیا صحابی ہونے کے لیے بلوغت شرط ہے یا نہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب