صبح کے وقت تجارت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

صبح کے وقت تجارت
حضرت صخر بن وداعة الغامدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللهم بارك لأمتي فى بكورها وكان إذا بعث سرية ، أو جيشا بعثهم من أول النهار ، و كان صخر تاجرا فكان يبعث تجارته من أول النهار فاٌثري و كثر ماله
”اے اللہ میری اُمت کی صبحوں میں برکت عطا فرما۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی دستہ یا لشکر روانہ کرتے تو دن کے ابتدائی حصے میں روانہ کرتے تھے ۔ حضرت صخر رضی اللہ عنہ ، ایک تاجر تھے وہ اپنی تجارت ( کا سامان ) دن کے ابتدائی حصے میں روانہ کیا کرتے تھے تو وہ امیر ہو گئے اور ان کے مال میں اضافہ ہو گیا۔
[صحيح لغيره: صحيح الترغيب: 1693 ، كتاب البيوع: باب الترغيب فى البكور فى طلب الرزق ، ابو داود: 2606 ، ترمذي: 1212 ، ابن ماجة: 2236 ، ابن حبان فى صحيحه: 2735]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1