صبح کی سنتوں اور وتر کی قضاء سے متعلق راجح حکم
ماخوذ : فتاوی علمیہ، جلد 1، كتاب الصلاة، صفحہ 411

سوال

سنن اور وتر کی قضاء کا مسئلہ
کیا صبح کی سنت اور وتر کی قضا ضروری ہے؟ (ایک سائل)

الجواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

راجح قول یہی ہے کہ صبح کی سنتوں اور وتر کی نماز کی قضاء کرنا درست اور بہتر عمل ہے۔

یعنی اگر کسی شخص سے فجر کی دو سنتیں یا وتر کی نماز وقت پر نہ پڑھ سکنے کی وجہ سے رہ جائیں، تو ان کی قضا پڑھ لینا مستحب اور افضل ہے۔

واللہ اعلم

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1