مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

صبح و شام کی دعائیں نماز کے بعد یا پہلے پڑھنے کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ : قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 494

سوال

صبح و شام کی دعائیں فرض نماز کے بعد پڑھنا ضروری ہے یا انہیں آگے پیچھے بھی پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صبح و شام کی دعائیں فرض نماز کے بعد پڑھنا لازم نہیں ہے، بلکہ انہیں آگے یا پیچھے بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔