ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 494
سوال
صبح و شام کی دعائیں فرض نماز کے بعد پڑھنی ضروری ہیں یا آگے پیچھے بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صبح و شام کی دعائیں آگے پیچھے بھی پڑھ سکتے ہیں۔