مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

صادق و امین کے الفاظ کا صحیح مفہوم اور استعمال

فونٹ سائز:

سوال:

آج کل لوگ "صادق و امین” کے الفاظ کو اپنے اپنے سیاست دانوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ کیا یہ الفاظ کسی بھی عام شخص کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں؟ شیخ محترم، براہ کرم "صادق” اور "امین” کی وضاحت فرمائیں۔

جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

صادق وہ شخص ہوتا ہے جس نے کبھی جھوٹ نہ بولا ہو۔
امین وہ ہوتا ہے جس نے کبھی خیانت نہ کی ہو۔
یہ دونوں صفات کسی بھی موجودہ سیاست دان میں نہیں پائی جاتیں اور نہ ہی پائی جا سکتی ہیں۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔