شیو کرنے سے غسل اور وضو کے برقرار رہنے کا حکم

سوال:

کیا غسل کے بعد شیو کرنے سے غسل یا وضو برقرار رہے گا؟

جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

شیو کرنے کا حکم:

  • داڑھی مونڈنا بذات خود حرام، کبیرہ گناہ اور کفار کی مشابہت اختیار کرنے کے مترادف ہے۔

وضو یا غسل کا اثر:

  • شیو کرنے سے وضو یا غسل نہیں ٹوٹتا۔

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️

شیو کرنے سے غسل اور وضو کے برقرار رہنے کا حکم