مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

شیعہ کے کافر ہونے کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09

سوال

کیا شیعہ کافر ہیں ؟

الجواب

شیعہ کی تکفیر کے حوالے سے مطلقاً کوئی حکم لگانا مناسب نہیں ،کیونکہ شیعہ میں بھی متعدد فرقے پائے جاتے ہیں، جن کے عقائد و نظریات باہم ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ لہذا افراد پر حکم لگانے کی بجائے عقائد پر حکم لگایا جائے گا اور ان میں بعض عقائد ایسے بھی پائے جاتے ہیں جو انسان کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیتے ہیں۔ عقائد بارے تفصیلات کتب وغیرہ سے لی جاسکتی ہیں ۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔