شعر زمیں سے آسماں تک کی شرعی حیثیت

سوال:

کیا درج ذیل شعر عقیدے کے لحاظ سے درست ہے؟

"زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں پہنچے
جہاں کوئی نہ پہنچا، سرور عالم وہاں پہنچے”

جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

◈ اگر "لا مکاں” سے مراد یہ لی جائے کہ اللہ تعالیٰ کسی مکان میں محدود نہیں، تو یہ بات درست ہے۔
◈ تاہم، "لا مکاں” کی اصطلاح عام طور پر اللہ تعالیٰ کے عرش پر مستوی ہونے (استواء علی العرش) کے انکار کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جو کہ عقیدے کے لحاظ سے غلط ہے۔

لہٰذا، یہ شعر مشتبہ ہے اور اس کی تاویل میں احتیاط ضروری ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1