شریعت بل کی مخالفت کا شرعی حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں

فونٹ سائز:
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 563

سوال

شریعت بل کی مخالفت کرنا شرعی طور پر جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

◄ شریعت کے موافق دفعات کی حمایت شرعاً ضروری ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب