شراب مردار خنزیر اور بتوں کی تجارت جائز نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری

شراب مردار خنزیر اور بتوں کی تجارت جائز نہیں
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إن الله حــرم بـيـع الــخـمـر و الميتة والخنزير والأصنام
”بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب ، مردار ، خنزیر اور بتوں کی تجارت حرام کی ہے۔“
[بخاري: 2236 ، 4296 ، كتاب البيوع: باب بيع الميتة والأصنام ، مسلم: 1581 ، أحمد: 324/3 ، ابو داود: 3486 ، ترمذي: 1297 ، ابن ماجة: 2167 ، نسائي: 30917 ، ابن الجارود: 578 ، بيهقي: 12/6]
(ابن حجرؒ) خنزیر کے تمام اجزا کی تجارت بالا جماع حرام ہے۔
[فتح البارى: 178/5]
(شوکانیؒ) مردار کی کسی چیز سے نفع حاصل کرنا جائز نہیں الا کہ جسے کوئی دلیل خاص کر دے مثلا رنگا ہوا چھڑا وغیرہ ۔
[نيل الأوطار: 58/3]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے