مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

شب زفاف کے موقع پر کمرہ سجانے کی شرعی حیثیت

فونٹ سائز:

سوال

شبِ زفاف کے موقع پر دولہا اور دلہن کے لیے کمرہ سجانے، جسے مسہری کہا جاتا ہے، کے عمل کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ بعض لوگ اس کو فضول خرچی قرار دے کر حرام سمجھتے ہیں۔ یہ نقطہ نظر کیسا ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

شبِ زفاف کے موقع پر کمرے کو خاص طور پر تیار کرنا یا سجانا محض ایک رسم و رواج ہے اور اس کا شریعت سے کوئی خاص تعلق نہیں ہے۔ لہٰذا، اس عمل کو شریعت کے خلاف قرار نہیں دیا جا سکتا۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔