سینگی لگوانے کا حکم
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

379۔ حجامت (سینگی لگوانے) کا حکم کس نے دیا ؟
جواب :
اسرا و معراج کی رات، اللہ تعالیٰ نے اس کا حکم جبریل علیہ السلام کو دیا کہ وہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر دیں، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (کہ جبریل نے کہا):
«عليك بالحجامة يا محمد »
”اے محمد ! سینگی کو لازم پکڑو۔“ [حسن. مسند أحمد 354/1 المستدرك للحاكم 209/4 صحيح الجامع، رقم الحديث 3332]
علامہ البانی نے اسے حسن قرار دیا ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: