سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی قبر کہاں ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی قبر کہاں ہے؟

جواب:

سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی قبر مکہ میں ہے، مگر قبر کی تعیین ثابت نہیں۔
❀ علامہ ملا علی قاری حنفی رحمہ اللہ (1014ھ) فرماتے ہیں:
دفن بمكة كثير من الصحابة الكرام أما مقابرهم فغير معروفة كما ذكره الأعلام حتى قبر خديجة إنما بني على ما وقع لبعضهم من المنام
مکہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی کثیر تعداد مدفون ہے، ان کی قبریں معلوم نہیں، جیسا کہ کبار علما نے ذکر کیا ہے، یہاں تک کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی قبر (کا بھی کوئی علم نہیں، اس) کی بنیاد خوابوں پر ہے۔
(الأسرار المرفوعة ، ص 402 )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے