سیدنا ابو الدحداح رضی اللہ عنہ کی قربانی اور جنت کی بشارت

سوال

وہ صحابی رسول کون تھے جنہوں نے ایک کھجور کے بدلے اپنا پورا باغ دے دیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا کہ آپ کے لیے جنت میں درختوں کے جھنڈ ہیں؟

جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

وہ صحابی رسول سیدنا ابو الدحداح رضی اللہ عنہ تھے۔

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️