مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

سورت قلم کہاں نازل ہوئی ؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

سورت قلم کہاں نازل ہوئی ؟

جواب :

سورت قلم مکی ہے، اس پر مفسرین کا اجماع ہے۔
❀ مفسر ابن عطیہ رحمہ الله (542ھ) فرماتے ہیں:
مكية، ولا خلاف فيها بين أحد من أهل التأويل .
”سورت قلم مکی ہے، اس میں کسی مفسر کا کوئی اختلاف نہیں ۔“
(تفسیر ابن عطية : 345/5)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔