سورت بنی اسرائیل اور سورت زُمر کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔

سورت بنی اسرائیل اور سورت زُمر کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

➊ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں۔
كان النبى صلى الله عليه وسلم لا ينام حتى يقرأ الزمر، وبني إسرائيل .
سنن الترمذي : 3405،2920، وسنده صحيح
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورت زمر اور سورت بنی اسرائیل پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے۔
امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو حسن غریب کہا ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے