مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

سودی بینک کو کمیشن پر گاہک فراہم کرنے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

کمیشن پر بنک کو گاہک مہیا کرنا

سودی کاروبار کرنے والے بنک کو کمیشن پر گاہک مہیا کرنا، جو وہاں اپنے اصل سرمائے سے، مثال کے طور پر، فی صد نسبت کے بدلے میں اپنی نقدی رکھوائیں، صرینؤحا حرام ہے، اور اس کام کے متعلق تمام امور سر انجام دینا جیسے ان کا حساب رکھنا، انہیں رجسٹروں میں درج کرنا، انہیں گننا یا پکڑنا وغیرہ بھی حرام ہے، کیونکہ ان تمام کاموں میں گناہ اور زیادتی پر تعاون ہے۔
[اللجنة الدائمة: 1080]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔