سنت کا استخفاف کرنے والے کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

سنت کا استخفاف کرنے والے کا کیا حکم ہے؟

جواب :

سنت کا استخفاف کفر ہے۔
❀ علامہ شیخی زادہ حنفی رحمہ اللہ (1078ھ) فرماتے ہیں:
من استخف بسنة أو حديث من أحاديثه عليه الصلاة والسلام أو رد حديثا متواترا أو قال: سمعناه كثيرا بطريق الاستخفاف كفر.
”جس نے (جانتے بوجھتے) کسی سنت یا کسی حدیث نبوی کا استخفاف کیا یا متواتر حدیث کو رد کیا یا استخفاف کرتے ہوئے کہا: ایسی ہم نے کئی سنی ہیں، تو وہ کافر ہو جائے گا۔“
(مجمع الأنهر : 692/1)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے