سری نماز میں سورۃ پڑھنے کے بعد خاموش رہنا کیسا؟
ماخوذ: فتاویٰ ارکان اسلام

سری نمازوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد جتنی سورتیں چاہیں پڑھ لیں

سوال 

اگر کوئی شخص سری (آہستہ پڑھی جانے والی) نماز میں سورۃ الفاتحہ اور اس کے بعد کوئی سورت پڑھ چکا ہو اور امام نے ابھی تک رکوع نہیں کیا، تو کیا اس حالت میں وہ خاموش رہے یا مزید قراءت کرتا رہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر مقتدی سورۃ الفاتحہ اور اس کے ساتھ کوئی اور سورت پڑھ چکا ہو اور امام نے ابھی تک رکوع نہ کیا ہو، تو مقتدی کو خاموش نہیں رہنا چاہیے بلکہ امام کے رکوع میں جانے تک مزید قراءت کرتا رہے۔

◈ خواہ یہ نماز کی تشہد اول کے بعد کی دو رکعتیں ہی کیوں نہ ہوں، ان میں بھی قراءت جاری رکھے۔
◈ نماز میں خاموشی اختیار کرنا صرف اس وقت جائز ہے جب مقتدی امام کی قراءت سن رہا ہو۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1