سرمنڈوانے کی نیت اور اس کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

اس نیت سے سرمنڈوانا کہ اس سے حالات بہتر ہوں گے، کیسا ہے؟

جواب:

سرمنڈوانا جائز ہے ، مگر اس نیت سے حلق کرانا کہ حالات بہتر ہو جائیں گے، بے دلیل اور بے بنیاد عمل ہے، ایسا کرنا گناہ ہے۔

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے