سترہ کی لغوی و اصطلاحی تعریف
یہ تحریر محترم قاضی ابراھیم شریف کی مرتب کردہ کتاب سترہ کے مختصر احکام و مسائل سے ماخوذ ہے۔

لفظ ”سترہ“ لغت میں ”اوٹ یا پردہ“ کے معنی میں مستعمل ہے۔ اصطلاحی و شرعی اعتبار سے سترہ کا اطلاق ”ہر اس چیز پر ہوتا ہے جسے آڑ بنا کر کوئی شخص نماز ادا کرے“ مثلاً لکڑی، نیزہ، درخت، سواری، دیوار، ستون وغیرہ۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے