سترہ لاکھ نقد رقم پر زکوة کا مکمل حساب

سوال

17 لاکھ روپے نقد کی کتنی زکوة بنتی ہے؟

جواب از فضیلۃ العالم ندیم ایاز حفظہ اللہ

اگر 17 لاکھ (1,700,000) روپے نقد موجود ہوں اور وہ مکمل قمری سال کے لیے نصاب کے برابر یا اس سے زیادہ ہوں، تو ان پر زکوة کی شرح 2.5 فیصد لاگو ہوتی ہے۔

حساب:

1,700,000 × 2.5٪ = 42,500 روپے

یعنی سترہ لاکھ روپے کی زکوة 42,500 روپے بنتی ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1