سب سے پہلے قیاس کس نے کیا؟
تحریر:سیّد تنویر الحق ہزاروی

امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ (متوفی 110ھ ) فرماتے ہیں کہ:
«أول من قاس إبليس ، وما عبدت الشمس والقمر إلا بالمقابيس»
”سب سے پہلے (نص صریح کے خلاف ) قیاس ابلیس نے کیا تھا۔ سورج اور چاند کی عبادت قیاسات کی وجہ سے ہی کی گئی ہے۔“
(سنن الدارمی 1/ 65 ح 195 وسنده حسن)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے