سالی سے پردہ کرنا کیوں ضروری ہے؟ شرعی حکم واضح کریں

فونٹ سائز:
ماخوذ : فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) جلد: 2، صفحہ: 509

سالی سے پردہ کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال:

سالی غیر محرم ہے، تو کیا اس سے پردہ کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب:

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عمومی نصوص سے یہی بات ظاہر ہوتی ہے کہ سالی، مرد کے لیے غیر محرم ہوتی ہے، لہٰذا اس سے بھی پردہ کرنا واجب ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب