مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

زکوۃ نہ دینے والے کو بہتر قرار دینے والی روایت کا حکم

فونٹ سائز:

سوال

کیا یہ روایت «میرے آقا و مولا محسن انسانیت رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زکوۃ دینے والے سے زکوۃ نہ دینے والا اچھا ہے۔ لوگوں نے پوچھا کہ یہ کیسے یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا کہ آدمی کو اتنا امیر ہونا ہی نہیں چاہئے کہ اس پر زکوۃ لاگو ہو۔ ایسا معاشرہ آئیڈیل ہے جہاں نہ کوئی امیر ہو نہ کوئی غریب ہو» ثابت ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

اس روایت کے الفاظ ہی ظاہر کر رہے ہیں کہ یہ جھوٹی روایت ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔