مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

زکوٰۃ کی ادائیگی کپڑوں سے کرنا شرعی طور پر جائز ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ : فتاویٰ ارکان اسلام

کیا مال کی زکوٰۃ کپڑے وغیرہ سے دی جاسکتی ہے؟

سوال

کیا انسان کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ مال کی زکوٰۃ کے بجائے کپڑے وغیرہ دے دے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ جائز نہیں ہے۔

یعنی انسان کے لیے مال کی زکوٰۃ کی ادائیگی کے طور پر کپڑے یا دیگر اشیاء دینا شرعاً درست نہیں۔ زکوٰۃ مال ہی کی صورت میں ادا کرنا واجب ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔