ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 570
سوال
کیا اسی رقم سے ڈسپنسری کے عملے بمعہ ڈاکٹر حضرات کو تنخواہ دینے کی اجازت ہوگی؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب مالِ زکوٰۃ سے فری ڈسپنسری قائم کرنے کی اجازت موجود ہے تو اس ڈسپنسری کے عملے اور ڈاکٹر حضرات کو زکوٰۃ کے مال سے تنخواہ دینا بھی جائز ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب