تحریر: عمران ایوب لاہوری
زندہ والدین کی طرف سے عقیقہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان: ”کہ ہر بچہ اپنے عقیقہ کے عوض گروی ہوتا ہے ۔“ سے معلوم ہوتا ہے کہ والدین کی طرف سے اگر عقیقہ نہ کیا گیا ہو تو اولاد بھی ان کی طرف سے عقیقہ کر سکتی ہے کیونکہ گروی کوئی بھی چھڑا سکتا ہے ۔