روزہ رکھنے والے پر فجر سے پہلے نیت کرنا ضروری ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری

روزہ رکھنے والے پر فجر سے پہلے نیت کرنا ضروری ہے
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
من لم يجمع الصيام قبل الفجر فلا صيام له
”جس نے فجر (یعنی صبح صادق) سے پہلے پختہ نیت نہ کی اسکا روزہ نہیں ۔“
[صحيح: صحيح أبو داود: 2143 ، كتاب الصوم: باب النية فى الصيام ، أبو داود: 2454 ، ترمذي: 830]
یہ حدیث بھی اس کا ثبوت ہے إنما الأعمال بالنيات ”عملوں کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔“
[بخاري: 1 ، كتاب بدء الوحى]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1