روزہ دار کے لیے خوشبو کی دھونی لینے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا روزہ دار خوشبو کی دھونی لے سکتا ہے؟

جواب :

کوئی حرج نہیں ۔