مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

رمضان میں نیکی کا ثواب: شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

ایک نیکی کے لیے رمضان کے مہینے کو اس لیے خاص کرنا کہ اس میں زیادہ ثواب ملے گا، کیسا ہے؟

جواب:

جائز ہے۔ یقیناً ماہِ رمضان کی فضیلت ہے، اس میں عمل صالح کا ثواب بڑھ جاتا ہے، البتہ اس عمل کو ماہِ رمضان کے ساتھ خاص نہ کرے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔