عیدین کی تکبیراتِ زوائد میں رفع الیدین کا شرعی حکم

ماخوذ : احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 248 سوال کیا کسی مرفوع صریح صحیح یا ضعیف حدیث سے عیدین کی نمازوں میں تکبیراتِ زوائد کے ساتھ رفع الیدین ثابت ہے؟ جبکہ مولانا شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ تعالیٰ نے عون المعبود، جلد 1، صفحہ 448 پر تحریر فرمایا ہے کہ: […]

عیدین کی تکبیروں میں رفع الیدین کا شرعی جواز

ماخوذ : احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 249 عیدین کی تکبیروں میں رفع الیدین کا جواز سوال: عیدین کی تکبیروں میں رفع الیدین (ہاتھ اٹھانے) کا کیا شرعی جواز ہے؟ جواب: الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عیدین کی تکبیروں میں رفع الیدین کا ثبوت درج ذیل حدیث […]

کیا عیدین اور نماز جنازہ میں رفع الیدین ثابت ہے؟

ماخوذ : احکام و مسائل، جلد 1، باب: جنازے کے مسائل ،صفحہ 257 سوال کیا عیدین اور نمازِ جنازہ میں رفع الیدین کرنا مسنون ہے؟ کیا رسول اللہ ﷺ نے ایسا کیا یا اس بارے میں کوئی صحیح حدیث موجود ہے؟ براہ کرم وضاحت فرمائیں۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! […]

رفع یدین کرنے پر کتنا ثواب ملتا ہے، صحیح احادیث کی روشنی میں وضاحت

مرتب کردہ: محمد ندیم ظہیر بلوچ بسم اللہ الرحمن الرحیم رفع الیدین کرنے کا اجر 1= قال عقبه بن عامر رضي الله عنه قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يُكتَبُ في كلِّ إشارةٍ يُشيرُ الرجلُ [بيده] في صلاتِه عشرُ حسناتٍ؛ كلُّ إصبعٍ حسنةٌ ترجمہ: سیدنا عقبہ بن عامر رضی الله عنہ کہتے ہیں نبی […]

نماز میں رفع الیدین کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز میں رفع الیدین کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب : اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے اور عبادت اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ طریقہ کے مطابق ہونی چاہیے۔ اللہ کا پسندیدہ طریقہ وہی ہے، جو […]

رفع الیدین کی نفی میں آیت کا غلط استعمال – باطل تاویل کا رد

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : بعض لوگ درج ذیل آیت سے عدم رفع الیدین ثابت کرتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟ ❀ فرمان باری تعالی ہے: ﴿أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ قِيلَ لَهُمْ كُفُّوا أَيْدِيَكُمْ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ .﴾ (النساء : 77) ”(اے نبی!) کیا آپ نہیں جانتے […]

کیا کسی صحابی سے عدم رفع الیدین ثابت ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا کسی صحابی سے عدم رفع الیدین ثابت ہے؟ جواب: کسی صحابی سے رفع الیدین کا ترک ثابت نہیں ، اس بارے میں مروی تمام روایات ضعیف و غیر ثابت ہیں ۔ ❀ امام بخاری رحمہ اللہ (256ھ) فرماتے ہیں : لم يثبت […]

رکوع جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : رکوع جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کا کیا حکم ہے؟ جواب: رکوع جاتے ، سر اٹھاتے وقت اور دو رکعتوں سے اٹھتے وقت رفع الیدین کرنا متواتر احادیث سے ثابت ہے۔ حافظ ذہبی رحمہ اللہ (748ھ) نے رفع […]

کیا سیدنا ابوبکر وسیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے رفع الیدین کا ترک ثابت ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا سیدنا ابوبکر وسیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے رفع الیدین کا ترک ثابت ہے؟ جواب : سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے رفع الیدین کا ترک ثابت نہیں۔ ❀ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے […]

ترک رفع الیدین والی روایات کی تحقیق

مرتب کردہ: محمد ندیم ظہر بلوچ 1- حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت قال عبد الله بن مسعود رضي الله عنه: ألا أُصلِّي بكم صلاةَ رسولِ اللهِ ﷺ، فصلّى، ولم يرفَعْ يدَيْه إلّا أولَ مرةٍ ترجمہ:عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: کیا میں تمہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم […]

حدیثِ أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ اور ترکِ رفع یدین: نصوص و دلائل کی روشنی میں

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی رفع یدین (رکوع سے پہلے اور بعد میں ہاتھ اٹھانا) ایک عظیم سنت ہے جس پر صحیح بخاری و صحیح مسلم سمیت درجنوں صحیح احادیث اور صحابہ کے متواتر عمل موجود ہیں۔ لیکن بعض متعصب حنفی فقہاء اور مقلدین نے اس سنت کے خلاف صحیح مسلم کی جابر بن سمرہؓ […]

کیا رفع یدین کا حکم اور منسوخ نہ ہونا صحیح بخاری میں موجود ہے؟ / رفع یدین کے دلائل

مرتب کردہ: ندیم ظہیر بلوچ سوال کیا رفع الیدین کرنے کا ثبوت صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہے؟ کیا خلفائے راشدین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد رفع الدین کیا ہے ؟ کیا کسی صحیح حدیث میں رفع الیدین کرنے کا حکم موجود ہے؟ کیا رفع یدین منسوخ ہو گیا ہے […]

جابر بن سمرہؓ کی شریر گھوڑوں والی روایت اور 32 محدثین، فقہاء و آئمہ دین کی وضاحت

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی حضرت جابر بن سمرۃؓ کی مشہور روایت میں الفاظ ہیں:«كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ»یعنی: “گویا یہ شریر گھوڑوں کی دمیں ہیں۔” یہ روایت بعض کوفی فقہاء (خصوصاً احناف) نے رکوع سے پہلے اور بعد رفع الیدین کی نفی پر دلیل کے طور پر پیش کی۔ مگر یہ سراسر غلط استدلال ہے۔ […]

امام مالک بن انس کا آخری عمل: وفات تک رفع یدین کا اثبات اور ابن القاسم کی شاذ روایت

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی اس تحقیقی مضمون میں ہم ایک مشہور اعتراض کا جائزہ لیں گے جو بعض حنفی حضرات امام مالک رحمہ اللہ کی طرف منسوب کرتے ہیں۔وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ امام مالک کے نزدیک رکوع میں جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین مکروہ اور خلافِ اولیٰ ہے، اور اس […]

1 6 7 8 9