مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

رضاعی بھائی کی لڑکی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

رضاعی بھائی کی لڑکی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟

جواب:

رضاعی بھائی کی لڑکی سے نکاح جائز نہیں، کیونکہ دونوں رضاعی چچا بھتیجی ہیں، تو جیسے نسبی چچا بھتیجی کا نکاح جائز نہیں، ایسے ہی رضاعی چچا بھتیجی کا نکاح جائز نہیں۔
وَبَنَاتُ الْأَخِ
(النساء: 23)
اور بھائی کی بیٹیوں کو بھی تم پر حرام کر دیا گیا ہے۔
اس میں رضاعی بھتیجیاں بھی شامل ہیں۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔