مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

رسول اللہ ﷺ پر جادو کا امکان اور وجوہات

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیسے ہو گیا، جب کہ وہ اللہ کے رسول ہیں ؟

جواب :

اس کی درج ذیل تین وجوہات ہیں:
➊ یہ معاملہ امت کو یہ سکھانے کے لیے ہوا کہ جادو کا وجود ہے۔
➋ جادو اللہ کے حکم سے اذیت کا باعث بنتا ہے۔
➌ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔